
NA241 PTI
June 5, 2025 at 03:01 PM
👆🏾👆🏾👆🏾
ایک ریاست دو دستور نامنظور نامنظور !
اسلام آباد میں القادر ٹرسٹ کیس کے فیصلے کے موقع پر چیئرمین عمران خان سے اظہار یکجہتی کے لیئے سندھ ہائیکورٹ کے باہر پُر امن احتجاج میں سندھ پولیس کی فسطائیت تحریک انصاف سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ ودیگر رہنماؤں کو گرفتار کرنے کی کوشش۔۔!!
#مزاحمت_کی_کال_عوام_تیار
❤️
1