NA241 PTI
NA241 PTI
June 13, 2025 at 03:06 PM
کراچی ضلع کورنگی میں تحریکِ انصاف کا قافلہ مزید مضبوط مختلف جماعتوں کے کارکنان نے عمران خان کے نظریے پر لبیک کہہ دیا کورنگی میں تبدیلی کی ہوا چل پڑی ہے — مختلف سیاسی جماعتوں سے وابستہ کارکنان بڑی تعداد میں پاکستان تحریکِ انصاف میں شامل ہوگئے۔ عوام کا اعتماد اب صرف عمران خان اور ان کے ویژن پر ہے۔ شمولیتی پروگرام سے صدر پاکستان تحریکِ انصاف کراچی راجہ اظہر صاحب نے خطاب کیا اور شامل ہونے والے تمام کارکنان کو خوش آمدید کہا۔ انہوں نے کہا کہ: “یہ صرف شمولیت نہیں، بلکہ نئے پاکستان کے لیے امید کی ایک نئی کرن ہے۔ کورنگی کے عوام جاگ چکے ہیں، اب تبدیلی کو کوئی نہیں روک سکتا۔” یہ شمولیتیں اس بات کا ثبوت ہیں کہ عمران خان کا بیانیہ دلوں میں گھر کر چکا ہے اور عوامی شعور بیدار ہو رہا ہے۔ کورنگی کی عوام نے اپنا فیصلہ سنا دیا ہے — پاکستان تحریکِ انصاف ہی واحد امید ہے

Comments