NA241 PTI
June 13, 2025 at 03:23 PM
پاکستان تحریکِ انصاف کا سندھ اسمبلی میں پیش ہونے والے سندھ " عوام دشمن بجٹ" کے خلاف سندھ اسمبلی میں بھرپور احتجاج۔
ممبران سندھ اسمبلی پاکستان تحریک انصاف کا وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے خلاف بھرپور نعرے بازی۔
❤️
1