
NA241 PTI
June 13, 2025 at 03:23 PM
پاکستان تحریک انصاف کراچی ڈویژن کے صدر راجہ اظہر کا شرجیل انعام میمن اور ناصر شاہ سندھ بجٹ کے بعد پریس کانفرنس پر ردعمل۔
شرجیل انعام میمن مفروضوں پر بات کرنے کے عادی ہیں راجہ اظہر
پی ٹی آئی ایک واحد جماعت ہے جو مسلسل اس وقت جعلی نظام کے خلاف لڑ رہی ہے راجہ اظہر
پیپلزپارٹی اور ایم کیو ایم ہمیشہ ایک ہیں بظاہر عوام کو دھوکہ دیتے ہیں۔ راجہ اظہر
لیکن اس بار شرجیل انعام میمن کے اس بیان کو پی ٹی آئی مسترد کرتی ہے عوام سب جانتی ہے راجہ اظہر
بلدیاتی اداروں کو بھی پیپلز پارٹی نے اپنی کرپشن سے کمزور کردیا ہے راجہ اظہر
شرجیل انعام میمن صاحب جھوٹ کے پاوں نہیں ہوتے یہ بجٹ سندھ دشمن بجٹ یے راجہ اظہر
ناصر شاہ آپ کی سندھ حکومت نے عوام کا خون چوس لیا یے بجٹ میں راجہ اظہر
مراد علی شاہ جب سے سی ایم بنے ہیں سندھ کراچی میں کرپشن عام ہے راجہ اظہر
مراد علی شاہ کیا لکھوا کر آئیں ہیں کہ وہ ہمیشہ سی ایم رہیں گے ناصر شاہ شرم کرو راجہ اظہر
چوری کے مینڈیٹ پر آکر ایسی باتیں اچھی نہیں لگتی ہیں راجہ اظہر
افسوس کا مقام ہے کہ سندھ کی ڈاکو حکومت عوامی دشمن بجٹ پیش کرکے عوام کے ساتھ مذاق کررہے ہیں راجہ اظہر
ہم اس بجٹ کو جو عوام دوست نہیں ہے مسترد کرتے ہیں راجہ اظہر
جاری کردہ
*فوزیہ صدیقی*
*سیکریٹری اطلاعات*
*پاکستان تحریک انصاف کراچی ڈویژن*
❤️
1