NA241 PTI
NA241 PTI
June 13, 2025 at 10:02 PM
کراچی ریلیز عمران خان ریلی کراچی تنظیم کے اعلان کے بعد آج 13 جون عمران خان ریلیوں کا اغاز ہو چکا ہے آج ڈسٹرکٹ ساؤتھ صدر ٹاؤن میں ریلیز نکالی گئیں۔ جس میں بڑی تعداد میں ڈسٹرکٹ ساؤتھ صدر ٹاؤن سے تعلق رکھنے والے عمران خان کے ٹائیگر اور عوام نے شرکت کری مطالبہ بس ایک رہا کرو رہا کرو عمران خان کو رہا کرو ریلی میں صدر کراچی راجہ اظہر خان اور جنرل سیکرٹری کراچی ارسلان خالد ہمراہ موجود تھے
👍 ❤️ 5

Comments