NA241 PTI
NA241 PTI
June 15, 2025 at 05:30 PM
کراچی / پی ٹی آئی پاکستان تحریک انصاف کراچی ڈویژن کے صدر راجہ اظہر کی کراچی کے سینئر نائب صدر فہیم خان یوتھ کے صدر جانشیر جونیجو اور دیگر کارکنان کی گرفتاری پر شدید مزمت پی ٹی آئی کے نوجوانوں کی گرفتاری سندھ حکومت کی بوکھلاہٹ کی انتہا ہے راجہ اظہر سی ایم مراد علی شاہ کی حکومت نے طاقت کا وحشیانہ استعمال کیا ہے راجہ اظہر مراد علی شاہ عوام کی آواز کو مزید برداشت نہیں کر سکتے۔ اسی لیئے اوچھے ہتھکنڈے استعمال کررہے ہیں راجہ اظہر بلاول زرداری کی سرپرستی میں آمرانہ انداز اپنایا جا رہا ہے راجہ اظہر جو جمہوری اقدار کی کھلم کھلا خلاف ورزی ہے۔ راجہ اظہر سندھ کی پولیس نے قانون کی عملداری کی بجائے پیپلز پارٹی کی آلہ کار کی طرح کردار ادا کیا راجہ اظہر جو قانون کی بالادستی کی توہین ہے۔ راجہ اظہر پرامن رہنماؤں کی گرفتاری آمرانہ اقدام کی نشاندہی کرتی ہے راجہ اظہر یہ عمل ایک سیاسی جماعت کی آواز کو طاقت کے ذریعے دبانے کی کوشش ہے۔راجہ اظہر یہ گرفتاریاں سندھ حکومت کی آمرانہ فطرت کی کھلی عکاسی کرتی ہیں راجہ اظہر سندھ کی حکومت نے آج جمہوری روایات کی ایک بار پھر تذلیل کی ہے راجہ اظہر یہ عمل تاریخ کی کتابوں کی سیاہ صفحات کی صورت میں یاد رکھا جائے گا۔ راجہ اظہر ان گرفتاریوں سے پی ٹی آئی کی جدوجہد کو مزید تقویت ملے گی راجہ اظہر یہ جبر کی کارروائیاں ہمارے عزم کو مزید مضبوط کرتی ہیں راجہ اظہر ہماری لڑائی طاقت کی نہیں، اصول کی لڑائی ہے۔ آئین و قانون کی لڑائی ہے راجہ اظہر مراد علی شاہ اور بلاول زرداری کو خبردار کرتا ہوں کہ طاقت کی چھتری تادیر کام نہیں رہتی راجہ اظہر بالآخر عوام کی طاقت ہی اصل طاقت ہوتی ہے وہی جیتے گی راجہ اظہر پاکستان تحریک انصاف کراچی کے رہنماؤں کو کارکنان کو فلفور رہا کیا جائے راجہ اظہر اگر بے گناہ رہنما و کارکنان کو رہا نا کیا گیا تو پاکستان تحریک انصاف سخت ترین ردعمل دے گی راجہ اظہر جاری کردہ *فوزیہ صدیقی* *سیکریٹری اطلاعات* *پاکستان تحریک انصاف کراچی ڈویژن*
❤️ 2

Comments