NA241 PTI
NA241 PTI
June 16, 2025 at 08:16 PM
کراچی ریلیز "عمران خان" ریلی پی ٹی آئی ڈسٹرکٹ ویسٹ اورنگی ٹاؤن، کراچی تنظیم کے اعلان کے بعد اج ڈسٹرکٹ ویسٹ اورنگی ٹاؤن میں عمران خان ریلیز ریلی نکالی گئیں۔ جس میں بڑی تعداد میں ڈسٹرکٹ ویسٹ اورنگی ٹاؤن سے تعلق رکھنے والے عمران خان کے ٹائیگر اور عوام نے شرکت کی مطالبہ بس ایک رہا کرو رہا کرو عمران خان کو رہا کرو پی ٹی ائی کراچی کے صدر راجہ اظہر خان ، جنرل سیکرٹری کراچی ارسلان خالد، کے ہمراہ نائب صدر کراچی حاجی اقبال ، ڈپٹی جنرل سیکرٹری کراچی امیر حمزہ ، ڈسٹرکٹ ویسٹ سینیئر نائب صدر سجاد اعوان ، جنرل سیکرٹری ڈسٹرکٹ ویسٹ سعید مدنی ، اورنگی ٹاؤن کے صدر عبدالقادر اور کثیر تعداد عہدار موجود تھے مطالبہ صرف ایک امت مسلمہ کے عظیم لیڈر "پیٹرن ان چیف عمران خان" اور دیگر بیگناہ اسیران کو فلفور رہا کرو۔۔ #pti District west Protest #releaseimrankhan
❤️ 1

Comments