
NA241 PTI
June 16, 2025 at 08:38 PM
بانی رکن پاکستان تحریک انصاف اور سابق صدر کراچی زبیر خان مرحوم کے ایصالِ ثواب کے لیئے انصاف ہاوس میں دعائیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں ان کے ایصال ثواب کے لیئے قرآن خوانی کی گئی اور مرحوم کی مغفرت کے لیئے خصوصی دعائیں کی گئیں۔
اس موقع پر کراچی کابینہ کے اراکین نے بھی اجتماعی دعا کی کہ الله تعالی مرحوم کو جوارِ رحمت میں اعلی مقام عطا فرمائے۔
زبیر خان کی پاکستان تحریک انصاف کراچی کے لیئے بے حد گراں قدر خدمات تھیں جن کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔
❤️
👍
4