NA241 PTI
NA241 PTI
June 17, 2025 at 10:46 PM
‏انگریز تو چلے گئے، مگر وہ قوانین چھوڑ گئے جن سے وہ غلاموں کو قابو میں رکھتے تھے۔ افسوس کی بات یہ ہے کہ ان آمریت زدہ قوانین کو ختم کرنے کے بجائے، آج 26ویں اور 27ویں ترمیم جیسے قوانین لائے جا رہے ہیں جو انگریزوں کے بنائے ہوئے کالے قوانین سے بھی زیادہ بدتر اور خطرناک ہیں! علیمہ خان کی لاہور ہائی کورٹ کے باہر گفتگو ⁦‪@Aleema_KhanPK

Comments