
NA241 PTI
June 17, 2025 at 10:49 PM
عمران خان تو ہمت میں ہیں لیکن مجھے تو سوچ کر بھی تکلیف ہوتی ہے کہ وہ 6/8 کے کمرے میں قید ہیں اور کسی سے بات کرنے کی اجازت تک نہیں، اور گرمی کی شدت ہے، نورین نیازی