
Ashraf Chaudhry فاتح زیابیطس
June 14, 2025 at 06:57 AM
یہ گردن دیکھ رہے ہیں؟
یہ کوئی میل یا لاپرواہی نہیں —
یہ آپ کے جسم کا خاموش الارم ہے۔
اسے Acanthosis Nigricans کہا جاتا ہے —
ایسی کالی، سخت، اور موٹی جلد جو گردن، کہنیوں یا بغلوں میں ظاہر ہو…
اکثر اس کا مطلب ہوتا ہے کہ آپ کی باڈی انسولین کی مزاحمت (Insulin Resistance) کا شکار ہو چکی ہے۔
یہ وہ مرحلہ ہے جو اکثر شوگر سے پہلے آتا ہے —
جیسے طوفان سے پہلے آسمان میں کالے بادل چھا جاتے ہیں۔
اگر آپ نے ابھی قدم نہ اٹھایا تو بہت جلد آپ بھی Diabetic Club کا حصہ بننے والے ہیں۔
یہ وقت ہے جاگنے کا —
روزمرہ کی زندگی میں چند تبدیلیاں ہی آپ کو شوگر سے بچا سکتی ہیں:
چینی، چاول، میٹھے مشروبات، پیزا، برگر، بیکری آئٹمز — کم یا بند کریں۔
روزانہ کم از کم 30 منٹ چہل قدمی یا ہلکی ورزش شروع کریں۔
اور فوری طور پر یہ 3 ٹیسٹ کروائیں (خالی پیٹ):
C-Peptide
Fasting Insulin (Serum)
HbA1c (پچھلے 3 ماہ کی شوگر کنٹرول کی رپورٹ)
یہ آپ کو بتائیں گے کہ آپ کی باڈی کتنا انسولین بنا رہی ہے —
اور کیا آپ شوگر کے خطرے میں ہیں یا نہیں؟۔
شوگر کی دوائیاں دیمک کی طرح صحت کو کھا جاتی ہیں۔
بغیر دوائیوں کے شوگر قابو کرنے کے کیے پاکستان کا سب سے بڑا شوگر ریورسل پروگرام “90 دن کا چیلنج” جائن کریں۔
سیزن 37 جاری ہے۔
مزید تفصیلات کے لیے مندرجہ ذیل واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں
+92 336 1516730
👍
❤️
6