
Ashraf Chaudhry فاتح زیابیطس
June 14, 2025 at 10:56 AM
“امید ہے آپ خیریت سے ہوں گے۔ میں آپ سے اپنی کل کی میٹنگ کا ایک چھوٹا سا اپڈیٹ شیئر کرنا چاہتا ہوں جو میری فیملی ڈاکٹر، ڈاکٹر محمد شہات کے ساتھ ہوئی
وہ پچھلے چار مہینے کے میرے بلڈ پریشر اور شوگر کے رزلٹس سے بہت خوش تھے
میں نے انھیں " No GPS Formula “کے بارے میں بتایا اور وہ اس کے فائدے دیکھ کر قائل ہو گئے
اسی وجہ سے انہوں نے مجھے Atorvastatin دوا بند کرنے کا مشورہ دیا
میں اللہ کا، آپ کا اور اپنی محنت کا بہت شکر گزار ہوں
اللہ آپ اور آپ کی ٹیم کو خوب برکت دے اور آپ سب کو اس بہترین کام کا بڑا اجر دے۔ آپ کی محنت دل سے سراہی جاتی ہے”
یہ کہنا ہے سیزن 37 میں رجسٹرڈ قیصر جمال صاحب کا
ہمارا *No GPS فارمولا* ہزاروں اہلِ شوگر کو دوائیوں کے شکنجے سے نجات دِلارہا ہے اور شوگر مافیا کے کاروبار کو ٹَھپ کررہا ہے
آپ بھی بغیر دوائیوں کے شوگر قابو کرکے اپنی صحت کو بہتر بناسکتے ہیں
تفصیلات کے لیے رابطہ کریں
03361516730

👍
❤️
🏆
4