Ashraf Chaudhry فاتح زیابیطس
Ashraf Chaudhry فاتح زیابیطس
June 16, 2025 at 05:35 AM
شوگر ہو گئی ہے ساری زندگی دوائیں کھانی پڑے گی جب دوائیاں کھانی ہی ہیں تو پرہیز کیوں کرنا پسند کا کھانا کھا لیتے ہیں، ایک گولی اضافی کھا لیں گے ساتھ، سب سیٹ رہے گا یہ سوچیں شوگر کی شرح دن بدن بڑھانے کا سبب بن رہی ہیں یہ شوگر مافیا کی سوچی سمجھی سازش ہے شوگر سے نمٹنے کا صحیح طریقہ بتانے کی بجائے عوام کو ٹرک کی بتی کے پیچھے لگا رکھا ہے ایک غذائی بیماری کا علاج دوائیوں سے کیسے ممکن ہو سکتا ہے؟ اگر دوائیں شوگر کا علاج ہوتی تو آج آپ کی شوگر کنٹرول ہوتی، وقت کے ساتھ ساتھ نہ شوگر بڑھتی نہ دوائیں شوگر پیدا ہوتی ہے جب آپ لمبے عرصے تک غلط خوراک اور غلط لائف سٹائل اپنا کر رکھتے ہیں اسی چیز کو ریورس گیئر لگا کر آپ اپنی شوگر کو بھی ریورس کر سکتے ہیں غذائی تبدیلیوں، ڈسپلن اور لائف سٹائل درست کرنے سے ہی شوگر پر مکمل قابو پایا جا سکتا ہے "90 دن کا چیلنج" پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا شوگر ریورسل پروگرام ہے سیزن 37 جاری ہے تفصیلات جاننے کے لیے نیچے دیے گئے واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں 0336 1516730
Image from Ashraf Chaudhry فاتح زیابیطس: شوگر ہو گئی ہے ساری زندگی دوائیں کھانی پڑے گی  جب دوائیاں کھانی ہی ہیں...
👍 1

Comments