Ashraf Chaudhry فاتح زیابیطس
Ashraf Chaudhry فاتح زیابیطس
June 16, 2025 at 11:52 AM
انسان کی غذا انسان کی صحت پہ بہت اثر انداز کرتی ہے اگر آپ روزانہ کی بنیاد پر سبزیوں کو اپنی غذا میں شامل کرتے ہیں تو آپ اپنی جلد پر ایک چمک اور صحت کو خوشگوار محسوس کرتے ہیں اگر آپ زیادہ پانی پیتے ہیں تو آپ کو اپنی صحت میں ایک چست و توانائی محسوس ہوتی ہے اور اگر آپ بیکری آئٹمز، فاسٹ فوڈ کے جال میں پھنسے ہوئے ہیں تو اس کے اثرات آپ کو اپنی صحت پہ نظر اتے ہیں پھولا ہوا پیٹ، ہائی بلڈ ہریشر، فیٹی لیور، سانس کا پھولنا، گنٹھیا، انسولین مزاحمت سب غلط غذا کے مرہون منت ہے ہمارا BeFit پروگرام آپ کی ان تمام ایڈکشنز addictions پہ ضرب لگاتا ہے آپ کی ایسی رہنمائی کرتا ہے کہ 45 دنوں میں 10 سے 15 کلو وزن سے آپ ازاد ہو جاتے ہیں فاتح زیابیطس اشرف چودھری اور FCPs ڈاکٹرز کی کڑی نگرانی میں آپ اپنے وزن کو زبردست شکست دیتے ہیں پروگرام BeFit سیزن 22، 18 جون سے شروع ہورہا ہے رجسٹریشن کے لیے نیچے دیے گئے واٹس ایپ نمبر پہ رابطہ کریں 0336 1516730
Image from Ashraf Chaudhry فاتح زیابیطس: انسان کی غذا انسان کی صحت پہ بہت اثر انداز کرتی ہے   اگر آپ روزانہ کی ...
👍 1

Comments