
Ashraf Chaudhry فاتح زیابیطس
June 16, 2025 at 02:53 PM
شوگر ایک دم سے حملہ آور نہیں ہوتی
اچانک ہی فالج، دل کے دورے نہیں پڑتے
ایک دم سے ڈایلاسیز کی نوبت نہیں آجاتی
اچانک ہی کسی دن بات معزوری تک نہیں پہنچ جاتی
سالہا سال شوگر سے لاپرواہی، غفلت اور کاہلی اس مقام تک لاتی ہے
خون میں شوگر کی بلند سطح مسلسل چھوٹے چھوٹے مسائل کی صورت میں بڑے خطرات سے آگاہ کرتی رہتی ہے
غفلت برتنے والے افراد کو شوگر ناقابلِ تلافی نقصان سے دوچار کرتی ہے
آپ بھی جاگ جائیں کسی بڑے نقصان سے پہلے
شوگر قابو کرنے کے راز سیکھیں
90 دن کے چیلنج میں انرول ہو جائیں
رجسٹریشن کی تفصیلات جاننے کے لیے نیچے دیئے گئے واٹساپ نمبر پر رابطہ کریں
+92 312 5709340
👍
2