
Ashraf Chaudhry فاتح زیابیطس
June 17, 2025 at 01:20 PM
2008ء میں مجھے شوگر ہوئی۔۔۔۔۔۔۔تو ڈاکٹر نے ایک گولی ناشتے سے پہلے، دو گولیاں ناشتے کے بعد اور شام کی بھی دوائیاں دے دیں۔
تین سال دوائیاں کھائیں۔۔۔۔۔۔۔لیکن شوگر کنٹرول ہونے کی بجائے بڑھتی جا رہی تھی۔۔۔۔۔اس لیے انسولین تجویز کی گئی۔
انسولین کے 40 ،40 یونٹس صبح شام لگاتا تھا۔۔۔۔۔اور جب بھی شوگر چیک کرواتا۔۔۔۔۔۔ تو شوگر 350 اور کبھی کبھار 400 سے بھی زیادہ ہوتی۔
وقت گزرتا گیا۔۔۔۔۔ڈاکٹرز انسولین کی مقدار بڑھاتے رہے۔۔۔۔۔۔۔۔لیکن کھانے پینے میں سوائے چینی کے کسی چیز سے منع نہیں کرتے تھے۔
ان کا کہنا تھا کہ سب کچھ کھائیں لیکن کم مقدار میں۔۔۔۔۔۔اور اس بات پر عمل کرنے کے باوجود شوگر کنٹرول نہیں ہو رہی تھی ۔
صحت کے مسئلے بڑھتے جا رہے تھے۔۔۔۔۔۔۔2022 میں مجھے دل کی تکلیف ہو گئ۔۔۔۔۔۔شریانوں میں خون جم گیا تھا۔۔۔۔۔اب شوگر کے ساتھ دل کی دوائیاں بھی شامل ہوگئیں۔
پاؤں جلنے اور ٹانگوں میں شدید تکلیف کی وجہ سے رات کو ٹھیک سے سو نہیں پاتا
تھا۔۔۔۔۔۔نہ دن کو چین تھا اور نہ ہی رات کو۔۔۔۔۔۔۔۔
یہ کہانی ہے ہمارے سیزن 37 کے فاتح ذیابیطس محمد طارق صاحب کی۔ ان کا تعلق راولپنڈی سے ہے۔۔۔۔۔۔۔۔اور آج کل جاب کے سلسلے میں سعودی
عرب میں موجود ہیں ۔
ان کا کہنا ہے کہ وہ پچھلے دو سال سے فاتح ذیابیطس اشرف چودھری صاحب کو سوشل میڈیا پر فالو کر رہے تھے۔۔۔۔۔۔۔لیکن پروگرام جوائن نہیں کیا تھا۔
ان کا کہنا ہے کہ انھوں نے اپنے طور پر No GPS فارمولے پر عمل کرنے کی کوشش کی۔۔۔۔۔۔ لیکن کامیاب نہیں ہو سکے۔۔۔۔۔اس لیے 90 دن کےشوگر ریورسل پروگرام کے سیزن 37 میں انرول ہوگئے ۔
دس دن کے اندر ہی ان کی دوائیاں اور انسولین بند ہو گئیں۔۔۔۔۔۔شوگر بغیر دوائیوں کے کنٹرول ہے۔۔۔۔۔۔نہ پاؤں جلتے ہیں اور نہ کوئی اور پریشانی۔۔۔۔۔پرسکون نیند سوتے ہیں ۔
ان کا تمام اہلِ شوگر کے لیے پیغام ہے کہ۔۔۔۔۔۔ دوائیوں اور انسولین سے چھٹکارا حاصل کرنے کے لیے۔۔۔۔۔۔اشرف چودھری صاحب کا شوگر ریورسل پروگرام جوائن کریں۔۔۔۔۔۔۔۔اور زندگی کے مزے لیں۔
سیزن 38، 30 جون سے شروع ہورہا ہے
انرولمنٹ کے لیے ابھی کمنٹ سیکشن میں 90 لکھیں ۔
یا مندرجہ ذیل واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں
+92 3361516730
محمد طارق صاحب کی کہانی انھی کی زبانی سننے کے لئے لنک پر کلک کریں ۔
https://www.youtube.com/live/gC3OAEorbpI?si=-zKbvLfClvQeLPkf
👍
2