
Qaisar Thethia
June 14, 2025 at 03:44 PM
شہباز حکومت نے سیلری کلاس کو انکم ٹیکس میں دیا گیا ریلیف واپس لے لیا، فنانس بل میں سالانہ 6 سے 12 لاکھ روپے آمدن والوں پر ٹیکس شرح 1 فیصد دکھائی گئی تھی، مگر حکومت نے اس رعایت کو واپس لے لیا، چیئرمین ایف بی آر کی قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ و محصولات میں بریفنگ
❤️
1