Qaisar Thethia
Qaisar Thethia
June 15, 2025 at 10:55 AM
بھکر / فائرنگ بھکر ملز گیٹ کے قریب ایک گھر میں مسلح افراد کی فائرنگ بھکر مسلح افراد کی فائرنگ سے خاتون سمیت تین افراد قتل بھکر پولیس اور رسیکیو 1122 موقع پر پہنچ گئی فررانزک ٹیم کو طلب کرلیا گیا بھکر قتل ہونے والوں میں خاتون کا تعلق پیپلز پارٹی سے تھا
😢 🙏 2

Comments