Qaisar Thethia
Qaisar Thethia
June 15, 2025 at 03:02 PM
‏پوری دنیا میں ایسا ظالمانہ قانون نہیں کہ 200 یونٹ پر بل 3000 ہو اور 201 یونٹ پر 8500! یہ بدمعاشی ہے ، عوام کو دھوکہ دینے کا فارمولا ہے۔ نیپرا اور ڈسکوز ہوش کریں! ‎#overbilling#nepra

Comments