Qaisar Thethia
Qaisar Thethia
June 15, 2025 at 03:03 PM
‏نیپرا نے عوام کو بجلی مافیا سے بچانا تھا، مگر خود ڈسکوز کا حصہ بن گیا! 200 اور 201 یونٹ کا کھیل، 6 ماہ میں "غلطی" سے ایک یونٹ اوپر… پھر پورا بل سبسڈی کے بغیر! یہ سب ملے ہوئے ہیں — عوام کو لوٹنے کا سسٹم بنا لیا گیا ہے۔ ‎#nepra#overbilling
🖐 1

Comments