
Qaisar Thethia
June 16, 2025 at 11:44 PM
کھرب ہا کھرب، پدم ہا پدم، بے شمار بار…
درود و سلام ہو محمدِ مصطفی ﷺ پر
اور آلِ محمدِ مصطفی ﷺ پر۔
🌹 صلِّ علیٰ محمد و آلِ محمد 🌹
الٰہی! ہماری زبان ہر پل درود میں مشغول رہے اور ہمارے دل عشقِ مصطفی ﷺ سے لبریز رہیں۔
#درود_پاک #صلوۃ_و_سلام #محبت_مصطفی #آل_محمد
❤️
1