
Qaisar Thethia
June 16, 2025 at 11:48 PM
🌸 صبح بخیر 🌸
یَا اللّٰہُ!
ہم سب کے، ہمارے والدین، عزیز و اقرباء کے
صغیرہ و کبیرہ گناہوں کو معاف فرما دے۔
دلوں کو ہدایت، گھروں کو سکون،
رزق میں برکت اور زندگی میں آسانیاں عطا فرما۔
ہمیں دنیا و آخرت کی ہر بھلائی نصیب فرما۔
آمین یا رب العالمین 🤲
#صبح_کی_دعا #استغفار #اللّٰہم_اغفرلنا #دعائیہ_پوسٹ #صبح_بخیر
🤲
1