Qaisar Thethia
Qaisar Thethia
June 16, 2025 at 11:54 PM
🌟 کامیابی کا قول 🌟 “کامیابی اُن لوگوں کو ہی ملتی ہے جو خواب دیکھنے کے بعد سونے کے بجائے، اُن خوابوں کو حقیقت بنانے کے لیے جاگتے ہیں!” محنت، صبر اور یقین — یہ تین چیزیں ہوں تو منزل خود چل کر قریب آتی ہے۔ اللہ ہم سب کو نیک مقاصد میں کامیابی عطا فرمائے۔ 🤲 #کامیابی #حوصلہ #موٹیویشن #successquote #محنت_کی_کامیاب
🤲 1

Comments