Qaisar Thethia
Qaisar Thethia
June 17, 2025 at 06:09 PM
بریکنگ نیوز ہائی الرٹ ۔۔۔🚨🚨🚨 ایران کی قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیٹی کے ڈپٹی چیئرمین محمود نباویان نے امریکہ کو سخت انتباہ جاری کیا: "امریکی اڈوں پر حملہ کرنا ہمارے لیے اسرائیل کو نشانہ بنانے سے کہیں زیادہ آسان ہے، اگر امریکا ایران کے خلاف کسی قسم کی جارحیت کا ارادہ رکھتا ہے، تو اسے پہلے اپنی افواج کے لیے 50,000 تابوت تیار کرنے ہوں گے۔"
👍 1

Comments