Qaisar Thethia
                                
                            
                            
                    
                                
                                
                                June 18, 2025 at 12:43 AM
                               
                            
                        
                            🌅 صبح بخیر 🌅
🌸 صبح کی خوبصورت دعا 🌸
اَللّٰهُمَّ اِنِّيْ اَسْأَلُكَ خَيْرَ هٰذَا الْيَوْمِ، فَتْحَهٗ وَنَصْرَهٗ وَنُوْرَهٗ وَبَرَكَتَهٗ وَهُدَاهُ
(اے اللہ! میں تجھ سے آج کے دن کی بھلائی، اس کی کامیابی، مدد، نور، برکت اور ہدایت کا سوال کرتا ہوں)
یا اللّٰہ!
ہمارے دن کو اپنے نور سے منور فرما،
ہمارے راستے آسان بنا دے،
اور ہمیں نیکیوں کی طرف مائل فرما دے۔
آمین یا رب العالمین 🤲
#صبح_بخیر #دعا #صبح_کی_دعا #islamicpost #goodmorning #duaformorning
                        
                    
                    
                    
                    
                    
                                    
                                        
                                            ❤️
                                        
                                    
                                        
                                            🤲
                                        
                                    
                                    
                                        2