ندائے حق 📚🖊️
ندائے حق 📚🖊️
June 14, 2025 at 03:54 PM
شیطان اسرائیل جو کہ ایک سال سے زیادہ عرصہ سے غزہ میں بے گناہ لوگوں، معصوم بچوں، عورتوں، بیماروں کا قتل عام کر رہا ہے، اب شکایت کر رہا ہے کہ "ایران رہائشی علاقوں پر میزائل داغ رہا ہے۔" ہاں جنگ بری ہے، اور خونریزی بھی، لیکن اسرائیل کو سبق سکھایا جانا چاہیے، صرف اسرائیلیوں کی جانیں ہی قیمتی نہیں ہیں۔ https://whatsapp.com/channel/0029VadkmQL2phHEM9YIXR3L
Image from ندائے حق 📚🖊️: شیطان اسرائیل جو کہ ایک سال سے زیادہ عرصہ سے غزہ میں بے گناہ لوگوں، مع...
👍 ❤️ 💯 7

Comments