ندائے حق 📚🖊️
ندائے حق 📚🖊️
June 18, 2025 at 03:49 AM
ڈونلڈ ٹرمپ کی ایران کے سپریم لیڈر کو دھمکی : ہم بالکل جانتے ہیں کہ نام نہاد "عظیم رہنما" کہاں چھپا ہوا ہے۔ وہ ایک آسان ہدف ہے، لیکن وہ جگہ محفوظ ہے— ہم اسے ختم کرنے (مارنے) کا ارادہ نہیں رکھتے، کم از کم ابھی نہیں۔ ہم نہیں چاہتے کہ میزائیل عام شہریوں یا امریکی فوجیوں کی طرف فائر کیے جائیں۔ ہمارا صبر ختم ہو رہا ہے۔ https://whatsapp.com/channel/0029VadkmQL2phHEM9YIXR3L
Image from ندائے حق 📚🖊️: ڈونلڈ ٹرمپ کی ایران کے  سپریم لیڈر کو دھمکی :   ہم بالکل جانتے ہیں کہ ...
❤️ 1

Comments