Wajeehurrehman Islamic
Wajeehurrehman Islamic
May 27, 2025 at 02:12 PM
آجکل پیاز بیس روپے کلو منڈی میں بٍک رھا ھے اپنے عزیز ساتھیوں کو مشورہ ھے کہ اسے اسطرح محفوظ کر لیں ضرورت کے وقت استعمال میں لاٸیں۔اسطرح آپکو بقرعید پر ریڈی ٹو کُکُ پیاز مل جاۓ گا۔ ترکیب۔ پیاز کو بالکل ایک ساٸز میں کاٹ لیں اگر کٹر ھے تو پھر تو جلدی کام ھو جاۓ گا کاٹ کر اُسکو ایک کپڑے پر پھیلا کر اسکی نمی دور کریں اور پھر کڑاھی کو صرف آٸیل یا گھی سے گریس کریں اور پیاز ڈالکر دھیمی آنچ پر بھونیں بیس پچیس منٹ میں پیاز بغیر گھی کے براٶن ھو جاٸیں گے اور نمی ختم ھو جاۓ گی اب انکو پنکھے نیچے یا دھوپ میں سکھا لیں اور کسی ڈبے میں سنبھال کر رکھ لیں یہ پورا سال خراب نہیں ھوں گے اور آٸیل/گھی کی بچت بھی ھوگٸی۔ اور انسٹنٹ پیاز گوشت اور بریانی کے لٸے مل گٸی۔
Image from Wajeehurrehman Islamic: آجکل پیاز بیس روپے کلو منڈی میں بٍک رھا ھے اپنے عزیز ساتھیوں کو مشورہ ...

Comments