اعزاز العلوم،،داعی شفیع اللہ
اعزاز العلوم،،داعی شفیع اللہ
May 31, 2025 at 03:56 AM
💫اے اللہ! جو لوگ تیرے گھر میں موجود ہیں، ان کا حج قبول فرما، اور جو دل ترس رہے ہیں، ان کو جلد اپنے در پر بلا لے۔ (آمین) ______________✨🕋✨*زمانے کا شِکوہ نہ کیجئے،* *بلکہ! خُود کو بَدلنا، کیونکہ!* *پاؤں کو گندگی سے بچانے کا طریقہ،* *جُوتا پہننا ہے، نہ کہ،* *سارے شہر میں قــــــالِین بچھانا۔* ❂▬▬▬▬๑۩۞۩๑▬▬▬❂جب اللہ نے جنت کی عورتوں کی صفات بیان کیں، تو سب سے پہلے فرمایا: ﴿قَاصِرَاتُ الطَّرْفِ﴾ یعنی وہ نظریں نیچی رکھنے والی (شرم و حیا والی) ہیں۔ پھر فرمایا: ﴿كَأَنَّهُنَّ الْيَاقُوتُ وَالْمَرْجَانُ﴾ گویا وہ یاقوت اور مرجان (قیمتی پتھروں) کی مانند ہیں۔ دیکھیے! اللہ نے ان کے حسن و جمال سے پہلے ان کی عفت و حیاء کا ذکر فرمایا — کیونکہ حسن کی کوئی قدر نہیں اگر اس کے ساتھ عفت نہ ہو۔ یہی ترتیب اللہ تعالیٰ کے میزانِ قدر کو ظاہر کرتی ہے: ظاہری خوبصورتی تب ہی قیمتی ہوتی ہے جب وہ پاکیزگی، حیاء، اور وفاداری کے خول میں لپٹی ہو۔
Image from اعزاز العلوم،،داعی شفیع اللہ: 💫اے اللہ! جو لوگ تیرے گھر میں موجود ہیں، ان کا حج قبول فرما، اور جو د...

Comments