اعزاز العلوم،،داعی شفیع اللہ
اعزاز العلوم،،داعی شفیع اللہ
May 31, 2025 at 07:14 AM
*اگر شدید خواہش اور خلوص سے مانگنے کے بعد بھی محرومی ہاتھ آئے،* تو اُسے اپنی ذات پر بوجھ نہ بنائیں، اور دل کا روگ ہرگز نہ بنائیں۔ یاد رکھیں: *وہ اللہ ہے!* جو نہ صرف آپ کی دعاؤں کو سنتا ہے، بلکہ اُن کے پیچھے چھپی ہر تمنا، ہر جذبہ اور ہر مصلحت کو بھی جانتا ہے۔ اگر وہ کسی چیز سے محروم رکھتا ہے، تو یقیناً اُس میں آپ کے حق میں کوئی بھلائی، کوئی بہتری، یا کوئی نادیدہ حفاظت چھپی ہوتی ہے۔ *کبھی کبھی جو چیز ہم چاہتے ہیں، وہ وہی چیز ہوتی ہے جو ہمیں نہیں چاہیے ہوتی۔* اِسی لیے اُس کی رضاء پر راضی رہنا — اصل سکون ہے، اصل ایمان ہے۔https://chat.whatsapp.com/L2KGIDd4xzE3r95VNo5aEC

Comments