
اعزاز العلوم،،داعی شفیع اللہ
May 31, 2025 at 07:29 AM
*علماء حفاظ و قرا کرام کو سوشیل میڈیا پہ بہت احتیاط سے رہنا ہوگا*
خاص کر کے فیس بک انسٹاگرام پہ مسلم لڑکی کے نام کے ذریعے اور فوٹوس دکھا کر
دوست بناتے ہیں اور پھر ویڈیو کال کر کے فحش فلمیں دکھاکر ویڈیو بناتے ہیں اور بلیک میل کر کے پیسہ لوٹتے ہیں خاص کر کے علماء کرام کو ٹارگٹ کیا جا رہا ہے اس طرح سے خبر موصول ہو رہی ہے تاکہ علماء کرام کو بد نام کیا جائے اگر اپ پیسے نہیں دیں گے تو اپ کا ویڈیو کال فحش فوٹو سوشل میڈیا پہ ڈال دیتے ہیں تاکہ اپ ڈر کر اسے پیسہ دے حالانکہ یہ سب کچھ نہیں ہوتا ہے بلیک میل کرنے کے لیے یہ کام کر رہا ہے آپ کو بڑے آفسر کے نام سے ڈرائیں گے مثال کے طور پرافیسر ایس پی رام پنڈے کے نام سے اور بھی کوئی نام ہو سکتے ہیں اپ کو ڈرائیں گے اور پیسے لوٹیں گے حالانکہ یہ سب کچھ نہیں ہوتا ہے سوشل میڈیا پہ لوٹنے کا ذریعہ بنایا ہوا ہے
اگر اپ میں سے کسی کے ساتھ اس طرح ہوتا ہے تو
اپ کے علاقے کے سیبر کریم Cyber cream پولیس تھانہ میں شکایت درج کرا سکتے ہیں مجھے بلیک میل کر رہا ہےاور پیسہ لوٹنا چاہتا ہے
اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کر کے ہر ایک علماء حفاظ کرام تک پہنچا کر اس فتنہ سے بچانے کی زیادہ سے زیادہ کوشش کرے
