
اعزاز العلوم،،داعی شفیع اللہ
May 31, 2025 at 07:30 AM
"دنیا کا چُھوٹ جانا شدید ہے،
لیکن جنت کا ہاتھ سے نکل جانا؛ بہت شدید ہے،
اور بیشک جنت کی قیمت ہی دنیا چھوڑنا ہے!
امام یحییٰ بن معاذ الرازی رحمه الله
(تنبيه الغافلين : 82/1)
