
اعزاز العلوم،،داعی شفیع اللہ
June 17, 2025 at 11:35 AM
👆👆 ایران کی اس بہادر بیٹی کو سلام پیش کرتے ہیں💙
نہ آنسو ، نہ چیخ و پکار اور نہ آواز بھرائی 💪
طاغوت کے سامنے کھڑی رہنے والی تمام بہادر بیٹیوں کو یہ امت سلام پیش کرتی ہے امت مسلمہ کی بہنوں اور بیٹیوں سے اپیل ہے کہ انہی بہادر بیٹیوں کو آئیڈیل بنائیں نہ کہ کسی ٹک ٹاکر کو 💙✌️💘💎💎🇮🇷
