
📢 معارف ٹی وی • Maarif TV
June 14, 2025 at 10:23 AM
📷 *اعلان غدیر،ذاتی اقدام یا وحی الہی؟*
💠 پیغمبر اسلام(ص) نے حضرت علیؑ کو اپنی جانشینی کے لئے منصوب کیا جو تقوی و ایمان ، اور رفتار و کردار میں ایک ممتاز، منفرداور بے مثال شخصیّت کے حامل تھے ، اور سبھی پر ان کی اطاعت و پیروی کو لازم قرار دیا ۔البتّہ یہ پیغمبر اسلام(ص) کا اپنا ذاتی اقدام نہیں تھا بلکہ پیغمبر (ص)کی دیگر ہدایات اور فرمودات کی طرح یہ کام بھی وحی الٰہی کے ذریعہ انجام پایا ، خدا نے حضرت علیؑ کو عہدہ امامت پر فائز کیا ، اور پیغمبر اسلام (ص)کو اس کا واضح اور دوٹوک پیغام دیا ، پیغمبر اکرم (ص)نے اس پر عمل کیا ۔غدیر اس حقیقت کا نام ہے۔
✍️ *ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای(دامت برکاتہ)*
8 جون 2007
#️⃣ #احیائے_غدیر
📢 *Follow the Maarif Media - معارف میڈیا channel on 🪀 WhatsApp:*
🔗 https://whatsapp.com/channel/0029Va8P6Aq8PgsDw9ftF61B
#️⃣ #forward_as_received #make_status
✿⊱•┈┈ *معارف ٹی وی میڈیا* ┈┈•⊰✿

❤️
💖
2