
ZUBI NOVELS ZONE
June 18, 2025 at 06:21 AM
رات کا وقت تھا جب وہ بیڈ پر اپنے اردگرد کتابیں بکھیرے پین کو انگلیوں سے گھماتے ہوئے کچھ سوچ رہی تھی ۔کسی گہری سوچ میں مگن۔۔۔۔ وہ شاید کہیں دور خیالوں میں جاپہنچی تھی۔
کہ اچانک سے فون کی رنگ بجی۔ اور وہ اپنے فون کی طرف متوجہ ہوئی ۔اسلام علیکم! کیسی ہو نور ؟؟؟ بہت ہی نرم لہجے میں کہتے ہوئے موبائل کو دوسرے ہاتھ میں پکڑتے ہوئے وہ بیڈ کراؤن کے ٹیک لگ گئی۔ جی میں تو ایک دم فٹ ہوں ۔ لیکن میری پیاری سی منت۔۔۔ آپ سنائیں کیسی ہیں آپ؟؟؟
اور کہاں گم ہیں؟؟ بھئی روز نہ سہی کبھی کبھی بندہ بات ہی کرلیتا ہے؟؟
آپ تو چھٹیوں میں ایسی مصروف ہوئی ہیں کہ پھر ہم یاد ہی نہیں آئے ۔ نور نان سٹاپ بولتی چلی گئ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
****************
Complete PDF Link 👇
https://zubinovelszone.com/2025/06/18/qalb-e-ashna-novel-by-sidra-tul-muntaha-complete-znz/
❤️
👍
18