
Careers Hub
June 15, 2025 at 07:11 AM
📢 `وزارت دفاع MOD میں شاندار نوکریاں`
📍 پوسٹس اور ان کی تفصیل
✅ جونیئر ریسرچ اینالسٹ (BS-14) – 72 آسامیاں، تعلیمی قابلیت B.Tech (الیکٹرانکس/کمپیوٹر/سافٹ ویئر وغیرہ) اور عمر کی حد 30 سال ہے (ریٹائرڈ افراد کے لیے 45 سال)۔
✅ ٹیکنیشن – 92 آسامیاں، قابلیت DAE (مکینیکل/میکاٹرانکس) اور عمر کی حد 30 سال (ریٹائرڈ افراد کے لیے 45 سال)۔
🎗️نوٹ : یہ تمام آسامیاں صرف بلوچستان اور خیبرپختونخوا کے لیے ہیں۔
صرف شارٹ لسٹڈ امیدواروں کو ٹیسٹ و انٹرویو کے لیے بلایا جائے گا۔
🚨 درخواست جمع کروانے کی آخری تاریخ 30 جون 2025ہے
آنلائن اپلائی کروانے کے لیےا بھی وٹس ایپ پر رابطہ کریں۔
🪀💬📵0344-6456015

❤️
👍
2