
Careers Hub
June 15, 2025 at 07:54 AM
_*🚫آج اس کی آخری تاریخ ہے🔊*_
📢Internship By CM Punjab
میگنیفنسٹ پنجاب انٹرن شپ پروگرام
ماہانہ وظیفہ:`60 ہزار ماہانہ`
دورانیہ: 3 ماہ
ٹوٹل انٹرن: 1 ہزار
ٹورارزم اینڈ ہاسپٹلٹی مینجمنٹ، ہسٹری، آرکیالوجی،بزنس ایڈمسٹریشن، مارکیٹنگ اور انفارمیشن ٹیکنالوجی میں 16 سالہ تعلیم کے حامل طلبہ و طالبات یا اس سے زائد تعلیم جن کی ڈگری پچھلے دو سال یعنی یکم جنوری 2023 سے 31 دسمبر 2024 تک مکمل ہو گئی ہو وہ اہل ہیں
عمر: 21 سے 28 سال ہو
آخری تاریخ:
15 جون 2025
اپلائی کے لیے رابطہ
_*📵💬Careers Hub Online Services*_
*https://wa.me/923446456015*

❤️
1