
Careers Hub
June 18, 2025 at 02:14 AM
**فیڈرل بورڈ آف ریونیو (FBR) میں 81 نئی آسامیاں*
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (FBR) کسٹمز ڈیپارٹمنٹ میں MIS Officer کی 81 آسامیاں خالی ہیں، جن کے لیے پاکستان بھر سے اہل امیدوار اپلائی کر سکتے ہیں۔
⭕اس میں اپلائی کرنے کے لیے امیدوار کی تعلیم گریجویشن یا ماسٹرز `(کمپیوٹر سائنس یا انفارمیشن ٹیکنالوجی)` میں کم از کم سیکنڈ ڈویژن کے ساتھ پاس ہونی چاہیے۔
🚨 آن لائن اپلائی کرنے کی آخری تاریخ: 20 جون، 2025
===========
🏠گھر بیٹھے 👨💻آنلائن اپلائی کے لیے، ہمیں صرف واٹس ایپ پر ✍میسج کریں۔
🪀☎️ 0344-6456015

❤️
👍
2