
Careers Hub
June 18, 2025 at 03:32 AM
پاک فوج میں بطور میڈیکل کیڈٹ شامل ہونے کا سنہری موقع! 🇵🇰
اگر آپ نے%70 FSc (Pre-Medical) مکمل کر لی ہے،
تو اب آپ کے پاس ہے موقع کہ پاکستان آرمی کی سرپرستی میں MBBS کی مفت تعلیم حاصل کریں۔
🎓 تعلیم کے تمام اخراجات پاک آرمی برداشت کرے گی
🎖️ تعلیم مکمل ہونے پر آپ کو کیپٹن کے عہدے پر کمیشن دیا جائے گا
*🚨⚠️Last Date: 23-07-2025*
عمر: 17 تا 21
_📌اس میں پورے پاکستان سے صرف لڑکے اپلائی کر سکتے ہیں_
For Online Apply 👇🏽👇🏽
🪀💬📵0344-6456015

❤️
👍
2