
Careers Hub
June 18, 2025 at 04:50 AM
🌟 مفت فنی تربیت کا بہترین موقع – ابھی اپلائی کریں!
🎓 تین تا چھ ماہ کے مفت کورسز
🧶 شعبے: ہوزری، ٹیکسٹائل، گارمنٹس، نٹنگ مشین آپریٹر
📚 مفت کتابیں + انٹرن شپ + آن جاب ٹریننگ
💰 ماہانہ وظیفہ: 10,000 روپے
📍 شہر: کراچی، لاہور، فیصل آباد
📅 کلاسز کا آغاز: 25 جون 2025
🗓️ درخواست کی آخری تاریخ: 20 جون 2025
✅ اہلیت: مڈل، میٹرک، انٹرمیڈیٹ — خواتین کے لیے خصوصی نشستیں
0344-6456015

👍
❤️
3