جنت کے ساتھی  🌹
جنت کے ساتھی 🌹
June 12, 2025 at 03:55 PM
🌸یاد رکھو بہن!🌸 جب تم کپڑے دھوتی ہو، کھانا بناتی ہو، فرش صاف کرتی ہو، بچوں کو نہلاتی ہو… تو لوگ کہیں گے: "اوہ، صرف ایک ہاؤس وائف!" 👈 *لیکن آسمانوں پر فرشتے لکھ رہے ہوتے ہیں:* "یہ خاتون روز اپنے گھر کو جنت بنانے کی کوشش کر رہی ہے!" ✨ *تم جو کام کرتی ہو، وہ شاید انسٹاگرام پر پوسٹ نہ ہو…مگر عرش والے رب کے ریکارڈ میں محفوظ ہوتا ہے!* اور ہاں، جب تم چائے بناتی ہو اور شوہر کہے: "*آج چائے ذرا پتلی ہے…"تو دل برا نہ منانا،* 💖 بس دل میں نیت رکھیں : "میں جو کچھ کر رہی ہوں، اللہ کے لیے کر رہی ہوں" — *تو ہر کام عبادت بن جائے گا*. ان شاء اللہ *دل لگا کر. گھرداری کیجیے.... کیونکہ جنت کا دروازہ ذمہ داریوں کو بخوبی نبھانے سے ہی کھلے گا* ✍️ ایمان ٹیم
Image from جنت کے ساتھی  🌹: 🌸یاد رکھو بہن!🌸  جب تم کپڑے دھوتی ہو، کھانا بناتی ہو، فرش صاف کرتی ہ...
❤️ 4

Comments