جنت کے ساتھی 🌹
June 14, 2025 at 03:52 PM
:اس وقت جن ممالک کے پاس ایٹمی طاقت نہیں ہے وہ پاکستان کے ساتھ الحاق کر لیں تاکہ انکا دفاع پاکستان کی ذمہداری ہو جائے اور اس طرح وہ اسرائیل کی تباہی سے بچ جائیں گے اور پاکستان کی پاور دنیا نے دیکھ لی ہے پاکستان ایشین ٹائیگر ھے
اسلام کا قلعہ ھے
یہاں فوج اور عوام ایک ہیں
یہاں جذبہ ایمانی ہے
Pak army zindabad 💪💪💪💪❤️🌷🌼🌼🌷❤️
❤️
3