
جنت کے ساتھی 🌹
June 16, 2025 at 03:30 PM
ہم جن لوگوں کو مزے سے
*WhatsApp Channel, group ،instagram ،tiktok ، Youtube*
پر فالو کر رہے ہوتے ہیں کھبی سوچا ہے اس کا بھی حساب ہو گا ۔۔فالو کرنا یعنی پیر وی کرنا ۔ایک مسلمان ہو کر غیر مسلم کی پیر وی ۔۔یا پھر ایسے مسلم کی پیر وی کرنا جو حرام دیکھا رہے ہیں اور ہم دیکھ رہے ہیں ۔۔
قیامت کے دن کیا جواب دیں گے ہم ۔۔ہم کن کے پیر رو کار ہیں ؟؟
❤️
3