
Naat Academy ✦ نعت اکیڈمی
June 5, 2025 at 02:26 PM
"میں حاجیوں میں شامل نہیں ہو اے رب کائنات
لیکن میرا دل تیری محبت میں تکبیر کہتا ہے
لَبَّیْکَ اَللّٰھُمَّ لَبَّیْکَ لَبَّیْکَ لَا شَرِیْکَ لَکَ لَبَّیْکَ
اِنَّ الْحَمْدَ وَالنِّعْمَۃَ لَکَ وَلْمُلْکَ لَاشَرِیْکَ لَکَ ۔۔۔۔۔۔
بند آنکھوں سے حج کے سفر کے تصور میں گم ہوکر خود کو بارگاہِ الہیٰ کے حضور پیش کریں۔وہاں سے قبولیت کی نوید سنائی دیتی ہے۔
اے اللہ ہم سب تیرے دربار میں حاضر ہیں۔
اے اللہ ہم سب کو حج کا بابرکت سفر عطا فرما۔
آمین بجاہ سید المرسلینﷺ 🤲🏻
❤️
😢
36