Naat Academy ✦ نعت اکیڈمی
Naat Academy ✦ نعت اکیڈمی
June 14, 2025 at 09:39 AM
Youm e Shahadat Hazrat e Usman-E-Ghani Radi Allahu anhu 18 ذوالحجہ یوم شہادت داماد رسولؐ، خلیفہ ثالث، جامع القرآن، کاتب وحی، ناشر القرآن، پیکر شرم وحیا، شہید مظلومِ مدینہ۔ وه شخص کبھی صاحب ایمان نہیں ہے جس شخص کے ایمان میں عثمان نہیں ہے 𝒩𝒶𝒶𝓉 𝒜𝒸𝒶𝒹ℯ𝓂𝓎 www.NaatAcademy.com/Join حضرت عبد اﷲ بن عباس رضي اﷲ عنہما بیان کرتے ہیں کہ میں حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں بیٹھا تھا کہ عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ حاضر ہوئے۔ جب وہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے قریب ہوئے تو حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : اے عثمان! تمہیں شہید کیا جائے گا درانحالیکہ تو سورۂ بقرہ کی تلاوت کر رہے ہو گے اور تمہارا خون اس آیت (فَسَيَكْفِيكَهُمُ اللّهُ وَهُوَ السَّمِيعُ الْعَلِيم ) پر گرے گا اور قیامت کے روز تم ہر ستائے ہوئے پر حاکم بنا کر اٹھائے جاؤ گے اور تمہارے اس مقام و مرتبہ پر مشرق و مغرب والے رشک کریں گے اور تم ربیعہ اور مضر کے لوگوں کے برابر لوگوں کی شفاعت کرو گے۔ اس حدیث کو حاکم نے روایت کیا ہے۔‘‘ أخرجه الحاکم في المستدرک، 3 / 110، الحديث رقم : 4555. https://www.instagram.com/NaatAcademy
Image from Naat Academy ✦ نعت اکیڈمی: Youm e Shahadat Hazrat e Usman-E-Ghani Radi Allahu anhu 18 ذوالحجہ یوم...
❤️ 20

Comments