
Naat Academy ✦ نعت اکیڈمی
June 15, 2025 at 09:35 AM
مفکرِ اسلام حضرت علامہ قمر الزماں اعظمی صاحب قبلہ مدّظلہ العالی وہ مایۂ ناز علمی عبقری شخصیت ہیں جن کی علمی ادبی مجالس، بصیرت افروز خطبات اور اخلاص بھری زندگی نے میرے دل میں دینِ مصطفیٰ ﷺ اور مسلکِ اہلِ سنّت کے لیے بے پناہ محبت، فکری بیداری اور عملی تحریک پیدا کی۔ میں انہیں نہ صرف فالو کرتا ہوں بلکہ ان کی شخصیت کو اپنا علمی و فکری آئیڈیل سمجھتا ہوں، اور میرے اندر جو بھی جذبۂ خدمت، قلمی ہمت اور سنیت کی اشاعت کا جزبہ ہے، وہ انہی کی نظر عنایت اور دعاؤں کا ثمرہ ہے۔ الحمد اللہ رب العالمین
الله کریم حضرت کو صحت و تندرستی کے ساتھ دراز عمر بالخیر عطا آپ کا سایہ اہلسنت پر دراز فرمائے آمین بجاہ النبی الامین صلی اللہ علیہ وسلم
محمد اویس صدیقی قادری رضوی
www.NaatAcademy.com/Join

❤️
👍
🙏
35