
منتخب اردو اشعار
May 21, 2025 at 05:15 PM
خیریت پوچھتا ہے صرف دکھاوے کے لیے
وہ میرے حال سے انجان نہیں ہوتا ہے
پہلے سے بھر کر محبت ہے مجھے تجھ سے اب
کیوں یقین تجھ کو میری جان نہیں آتا