
منتخب اردو اشعار
May 25, 2025 at 09:44 AM
تیرے دن اچھے ہیں سو ہم سے کنارہ کرلے
ہم برے لوگ برے وقت میں کام آتے ہیں