
منتخب اردو اشعار
May 26, 2025 at 12:00 AM
دیکھنا ساتھ ہی چھوٹے نہ بزرگوں کا کہیں
پتے پیڑوں پہ لگے ہوں تو ہرے رہتے ہیں