
تَحَفُّظِ اِسلَام ٹِیم 🕋
June 6, 2025 at 05:12 AM
`✰🤔 ٭سوال نمبر 9 2 2 1`
☚ ﷽ ☞ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے کہا : بلاشبہ اللہ کے رسول صلیٰ اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم نے فرمایا :’’ کوئی دن نہیں جس میں اللہ تعالیٰ ..... سے بڑھ کر بندوں کو آگ سے آزاد فرماتا ہو ، وہ ( اپنے بندوں کے ) قریب ہوتا ہے۔؟
👍
1